معروف کالم نگار غازی صلاح الدین نے حروں کے روحانی پیشوا اور مسلم لیگ فنکشنل کے سر براہ پیر صاحب پگارا سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی

کراچی ۔
غازی میڈیا ہاؤس کے سی ای او معروف کالم نگار غازی صلاح الدین نے حروں کے روحانی پیشوا اور مسلم لیگ فنکشنل کے سر براہ پیر صاحب پگارا سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور انکی اہلیہ کے انتقال پر دلی دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پیر صاحب پگارا سے دعا تعزیت کی ۔