کورونا ویکسین نہ لگوانے والے افراد تک رسائی، حکومتِ پاکستان کا بڑا فیصلہ

ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا کال سینٹرز نو شو پالیسی کے تحت تمام اضلاع میں قائم ہوں گے ، یہ کال سینٹرز ویکسینیشن کیلئے رجسٹرڈافرادسے رابطےکریں گے، رابطے میں رجسٹرڈافرادسےویکسین نہ لگوانےکی وجوہات معلوم کی جائیں گی۔

ذرائع کے مطابق این سی اوسی نے کورونا کال سینٹرز کے فوری قیام کی منظوری دیتے ہوئے کال سینٹرزکوسوالات کےخدوخال فراہم کردیے ہیں۔

ذرائع وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کال سینٹر عملہ بزرگ شہریوں سے 5سوالات پوچھےگا، عملہ رجسٹرڈ افراد سے ویکسینیشن نہ کرانے کی وجوہات جانےگا اور رجسٹرڈافرادسے

Courtesy ary news