کراچی: وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے بزم رابطہ کی جانب سے اعترف کمال، سلیم کوثر اور مشاعرہ کے عنوان سے تقریب میں شریک ہوئے۔ اس موقع پر نامور شعراء کرام ادیب اور دیگر معزز شخصیات بھی موجود تھیں۔

کراچی: وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے بزم رابطہ کی جانب سے اعترف کمال، سلیم کوثر اور مشاعرہ کے عنوان سے تقریب میں شریک ہوئے۔ اس موقع پر نامور شعراء کرام ادیب


اور دیگر معزز شخصیات بھی موجود تھیں۔ تقریب میں سید ناصر حسین شاہ نے اعززی شیلڈز بھی تقسیم کی۔