
*کراچی…. پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل محمد طارق حسن گذشتہ رات اپنے اعزاز میں اٹک چھاچھی اتحاد کی جانب سے معاون خصوصی وزیر اعلی سندھ تقرری پر پروقار تقریب مہک لان بلدیہ ٹاؤن میں شرکت کی. اس موقع پر انکے ہمراہ مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و اٹک برادری کے رہنما غلام مصطفی ملک. محمد صادق شیخ. محمد جمیل احمد خان اور دیگر بھی تھے


اس موقع پر اٹک چھاچھی اتحاد کے ظہور چھاچھی. سر سلیم. جاوید ارسلا خان اور چھاچھی برادری کی سرکردہ شخصیات نے پرتپاک استقبال کیا. اس موقع پر محمد طارق حسن نے کہا کہ میں آپ تمام سے اظہار


تشکر کرتا ہوں کہ زبردست پروگرام کیا تمام اٹک برادری کے افراد کو منظم و متحد کرینگے اور ناراض دوستوں کو منائیں گے.*
#PMLQ #Pakistan #MuhammadTariqHassan #SecretaryGeneral #Sindh #punjab #Balochistan #KPK #gilgitbaltistan #SindhGovernment























