سعودی پاک جوائنٹ بزنس کونسل کے وفد کی وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف سے ملاقات

سعودی پاک جوائنٹ بزنس کونسل کے وفد کی وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف سے ملاقات، دوطرفہ اقتصادی تعاون، سرمایہ کاری اور تجارت کے فروغ پر اہم پیش رفت
پنجاب میں ترقی و خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہونے جا رہا ہے