لاہور جیسے منصوبہ بندی سے چلنے والے شہر سے کراچی کا موازنہ کرنا سراسر ناانصافی ہے دونوں کی حالت میں زمین آسمان کا فرق ہے

کراچی کا حال یہ ہے کہ شہر میں شاید ہی کوئی سڑک ہو جو ٹوٹی پھوٹی نہ ہو، اور صرف 10 منٹ کی بارش پورے شہر کو جھیل میں تبدیل کر دیتی ہے۔ ٹریفک جام، گندگی، اور ناقص انفراسٹرکچر نے اس شہر کی خوبصورتی کو ماند کر دیا ہے۔ ایسے میں لاہور جیسے منصوبہ بندی سے چلنے والے شہر سے کراچی کا موازنہ کرنا سراسر ناانصافی ہے دونوں کی حالت میں زمین آسمان کا فرق ہے۔