گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے مستحقین میں مالی امدادی چیکس تقسیم کئے

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے مستحقین میں مالی امدادی چیکس تقسیم کئے

* گورنر ہاؤس میں گورنر انیشیٹیوز کے تحت درجنوں ضرورتمند افراد مستفید ہوئے، کامران۔خان ٹیسوری

* مستحقین کی مدد ان کا حق، اللہ بھی راضی ہوتا ہے، کامران خان ٹیسوری

* گورنر ہاؤس عوام کی امید کا مرکز بن گیا، مالی امداد کا سلسلہ جاری

* مخیر حضرات دکھی دلوں کا سہارا بنیں، کامران خان ٹیسوری کی اپیل