
Javed Khan Sardar
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر رھنما سردار زبیر خان کے بیٹے کی کراچی میں دعوت ولیمہ کے موقع پر اپنے پرانے مسلم لیگی بھائیوں دوستوں کے ساتھ جس میں پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی جنرل سیکرٹری اور وزیر اعلی سندھ کے مشیر طارق حسن پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کے سینیٹر نائب صدر علی اکبر گجر صوبہ ھزارہ تحریک سردار اقبال مسلم لیگ سے

نعمت خان خلجی ندیم صدیقی رکن الدین میرانی رستم خان راجہ انور خواجہ عامر شاھد عباسی اور دیگر ساتھی کے ساتھ کھانا اور گروپ فوٹو ۔
























