
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی سعودی عرب کی شوری کونسل کے چئیرمین ڈاکٹر عبداللہ بن محمد بن ابراہیم الشیخ کے اعزاز میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے دیے گئے ظہرانہ میں شرکت۔۔




===========================
مولانا فضل الرحمان کا وزیراعلیٰ کے پی کو ہٹانے کا مطالبہ
مولانا فضل الرحمان کا وزیراعلیٰ کے پی کو ہٹانے کا مطالبہ
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی۔ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔
ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ وزیراعلیٰ نے صوبے کو برباد کردیا ہے، علی امین گنڈاپور خیبر پختونخوا کے مفادات کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ وزیر اعلی خیر پختونخوا کو ایک دن بھی عہدے پر نہیں رہنا چاہیے۔























