خیرپور: سندہ خیرپور کی بیٹی محترمہ ایم این اے ڈاکٹر سیدہ نفیسہ شاہ جیلانی کے خلاف سوشل میڈیا پر کی گئی حرکت ناقابل معافی ہے : ایم این اے سید جاوید علی شاہ جیلانی

خیرپور: سندہ خیرپور کی بیٹی محترمہ ایم این اے ڈاکٹر سیدہ نفیسہ شاہ جیلانی کے خلاف سوشل میڈیا پر کی گئی حرکت ناقابل معافی ہے : ایم این اے سید جاوید علی شاہ جیلانی
خیرپور : ہم جیلانی خاندان معزز گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں ایسی حرکت کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی ہونی چاہیے : ایم این اے سید جاوید علی شاہ جیلانی
خیرپور : ہمارے خاندان کے مخالفین کو چاہیے کہ اخلاقیات کے دائرے میں رہ کر مخالفت کریں اس طرح کی گری ہوئی حرکت ناقابل برداشت ہے : ایم این اے سید جاوید علی شاہ جیلانی
خیرپور : مخالفین اب سیاسی یتیم ہو چکے ہیں وہ اب ذاتیات پر اتر کر اپنا حسب نسب دنیا کو بتا رہے ہیں : ایم این اے سید جاوید علی شاہ جیلانی
خیرپور : آئی جی سندہ ۔ ڈی آئی جی سکھر ۔ ایس ایس پی خیرپور کو چاہیے کہ وہ محترمہ نفیسہ شاہ کے خلاف ایسی سازش کرنے والو کو گرفتار کرکے سخت سے سخت سزا دیں : ایم این اے سید جاوید علی شاہ جیلانی

میڈیا سیل :