پیپلز یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز نوابشاہ ضلع شہید بینظیر آباد

پیپلز یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز نوابشاہ ضلع شہید بینظیر آباد

یہاں مستقبل کے لیڈرز کو پڑھایا جاتا ہے

پیپلز یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز نوابشاہ ضلع شہید بینظیر آباد کا شمار سندھ کی بہترین اور انتہائی معیاری تعلیمی خدمات فراہم کرنے والی یونیورسٹیز میں ہوتا ہے ۔پروفیسر ڈاکٹر غلام علی میمن اس بہترین یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور ڈین فیکلٹی آف   آف سرجری اینڈ اپلائیڈ سائنسز کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں اور اپنی محنت لگن ذہانت قابلیت اور بہترین کارکردگی کی بدولت یونیورسٹی کی شناخت بن چکے ہیں ان کی شخصیت اور کردار مثالی اور ساتھی اساتذہ اور طلبہ کے لیے فخر کا باعث ہے ۔
یہ یونیورسٹی پراعتماد انداز میں دعویٰ کرتی ہے کہ یہاں تعلیم حاصل کرنے والے کی زندگی تبدیل ہوجاتی ہے اس کا تجربہ یہاں کے طلباء کرچکے ہیں یہاں داخلہ حاصل کر کے تعلیم حاصل کرنیوالے روزانہ کچھ نیا سیکھتے ہیں













 ان کے لئے زندگی میں نئے امکانات پیدا ہوتے ہیں اور زندگی میں دلچسپ چیلنجز نظر آنے لگتے ہیں ۔
یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی حیثیت سے پروفیسر ڈاکٹر گلشن علی میمن کا کہنا ہے کہ انوائرمنٹ آپ کے ذہن پر شخصیت پر سب سے زیادہ اہم اثر ڈالتا ہے اور شخصیت بدل جاتی ہے ۔
یونیورسٹی میں انڈر گریجویٹ پروگرام کا بنیادی مقصد مختلف زاویوں سے سچ تک رسائی حاصل کرنا اور اسے سمجھنا ہے ۔یہاں کا بےمثال ماحول ٹیکنالوجی سے آراستہ کلاسز ۔خیال رکھنے سی لےکر ذہین اور باصلاحیت فیکٹری کی دستیابی اور تعلیمی ضروریات کے مطابق انفرادی توجہ کی فراہمی اس یونیورسٹی کو صوبے کی دیگر یونیورسٹی سے منفرد اور ممتاز بناتی ہیں اس کے علاوہ یہ یونیورسٹی ڈسٹرکٹ شہید بے نظیر آباد میں انتہائی آسان لوکیشن پر واقع ہے اور یہ علاقہ ایک کلچرل کیپیٹل کی حیثیت رکھتا ہے ہر جگہ اس یونیورسٹی کے اعلیٰ معیار اور بہترین ماحول کی مثال دی جاتی ہے یونیورسٹی کی انتظامیہ بڑے فخریہ انداز سے کہتی ہے کہ ہمارے یہاں مستقبل کے لیڈرز کو پڑھایا جاتا ہے ۔
یونیورسٹی میں چار اور پانچ سال کے بیچلر پروگرام آفر کیے جاتے ہیں عام طور پر طلبہ فزیشن سرجن ریسرچر ایڈمنسٹریٹر میڈیکل پروفیسر بننے کے خواب آنکھوں میں سجائے یہاں آتے
















Facebook


Twitter


Google-plus



good hits