لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز جامشورو

لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز جامشورو


سرکاری شعبے میں اسے ملک کی پہلی میڈیکل یونیورسٹی ہونے کا منفرد اعزاز حاصل ہے
یونیورسٹی کو میڈیکل تعلیم کے شعبے میں اپنے قائدانہ کردار اور ذمہ داریوں کا پوری طرح ادراک ہے



لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز جامشورو کو سرکاری شعبے میں ملک کی پہلی میڈیکل یونیورسٹی ہونیکا منفرد اعزاز حاصل ہے اور اسے میڈیکل تعلیم کے شعبے میں اپنے قائدانہ کردار اور ذمہ داریوں کا پوری طرح ادراک ہے طبی پڑھائی مریضوں کی دیکھ بھال اور میڈیکل ریسرچ اس کے بنیادی اہداف ہیں اور اسے بخوبی علم ہے کہ معاشرے کیلئے بہترین ہیلتھ پروفیشنلز تیار کرنا اسکی ذمہ داریوں میں اولین ترجیح ہے ۔انڈر گریجویٹ لیول ہو یا پوسٹ گریجویٹ لیول دونوں لیول پر یہ یونیورسٹی اپنی ذمہ داریوں کو بڑی محنت کے ساتھ ادا کرتی آرہی ہے ۔

        لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز جامشورو کے وائس چانسلر پروفیسر بیکھا رام دیو را جانی ہیں ان کا شمار انتہائی ذہین اور قابل اساتذہ میں ہوتا ہے اور وہ یونیورسٹی کی مزید ترقی اور کامیابی کے لیے دن رات محنت کر رہے ہیں ۔
یونیورسٹی کو ریسرچ اینڈ ٹیچنگ میں ورلڈ لیڈر بننا ہے یہ اس کے اہداف میں شامل ہے اس کے علاوہ عالمی معیار کی تعلیم اور ریسرچ کے ذریعے انسانی علم اور انڈسٹری کو فروغ دینا ۔طلبہ کو اتنی مہارت اور علم دینا کہ وہ مختلف امراض سے دنیا کے کسی بھی کونے میں لڑ سکیں اور مریض کو شفا 

یاب کرنے میں اپنا کردار ادا کر سکیں ۔اپنے ملک اپنے خطے سے لے کر بین الاقوامی سطح پر اور فیشن طریقے سے اکیڈمی طور پر اور کلچرل انداز سے بہترین خدمت کر سکیں ۔یہ حرام حاصل کرنا معمولی بات نہیں ہے انحراف کو حاصل کرنے کے لیے سخت محنت لگن توجہ صلاحیت قابلیت ذہانت درکار ہوتی ہے جس پر یونیورسٹی میں بےحد توجہ دی جاتی ہے طلبہ کے اعتماد کو فروغ دینے ان کے علم میں اضافہ کرنے اور ان کی صلاحیتوں کو نکھارنے پر یونیورسٹی میں بھرپور کام ہوتا ہے ۔




JLUMHS

Current Issue
Back Issues
Editorial Board
Online Submission
Contact JLUMHS

FACULTIES

Medicine & Allied Sciences
Surgery & Allied Sciences
Basic Medical Sciences
Community & Public Health Sciences
Dentistry

ADMISSIONS

MBBS/BDS
Postgraduate Admissions
PhD Program
Pharm-D Program