این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کراچی

این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کراچی
گزشتہ ایک صدی سے یہ درس گاہ اعلیٰ معیاری تعلیم فراہم کر رہی ہے



 


Facebook


Twitter


Google-plus

این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کراچی مجموعی طور پر انڈرگریجویٹ ماسٹرز اور پی ایچ ڈی لیول کے 89 پروگرام آفر کرتی ہے یونیورسٹی میں مجموعی طور پر سٹوڈنٹس کی تعداد بارہ ہزار سے زائد ہے جن میں انڈرگریجویٹ انرولمنٹ نو ہزار سے زیادہ جبکہ سوا دو ہزار ماسٹرز اسٹوڈنٹس ہیں اور ڈاکٹرز اسکالرز کی تعداد 200 کے لگ بھگ ہے ۔
گزشتہ ایک صدی سے یہ درسگاہ عالی اور مثالی تعلیم فراہم کر رہی ہے اس منفرد درسگاہ نے کالج سے یونیورسٹی بننے کا سفر طے کیا ہے 1921 میں میں نے آئی ڈی انجینئرنگ کالج قائم کیا گیا تھا نادر ایڈلجی ڈنشا کے نام سے یہ یونیورسٹی منسوب ہے اس زمانے میں سکھر بیراج پر انجینئرز کام 

کررہے تھے سول انجینرنگ ورکس کی ٹریننگ دینے کے لئے اس کالج نے نمایاں کردار ادا کیا انیس سو ستتر میں اسے موجودہ نام ملا یہ یونیورسٹی کیمپس 156 ایکڑ اراضی پر مشتمل ہے یہ ایک بلکل یونیورسٹی ہے موجودہ رجسٹرار غضنفر حسین ہیں اور وائس چانسلر سروش حشمت لودھی ہیں جنہوں نے بڑی محنت سے اس یونیورسٹی کے اعلی معیار اور مقام کو برقرار رکھنے کے لئے اپنی تمام تر صلاحیتیں اور توانائیاں واش کر رکھی ہیں اکیڈمیک اساتذہ کی تعداد ساڑھے چار سو سے زیادہ ہیں یہ یونیورسٹی پی ای سی اور ایچ ای سی اور واشنگٹن اکار ڈ سے منسلک ہے ۔اس یونیورسٹی میں ایسی کسی کوالیفیکیشن کو تسلیم نہیں کیا جاتا جس میں فزکس کیمسٹری میتھمیٹکس 

کے مضامین اور ہائر سیکنڈری ایجوکیشن ایچ ایس سی پری انجینئرنگ کے مساوی نہ ہو ۔طلبہ کا ایچ ایس سی ایل سیکنڈری سرٹیفکیٹ پاس کرنا ضروری ہے پری انجینئرنگ کا امتحان کم از کم 60 فیصد مارکس کے ساتھ پاس کیا ہونا چاہیے ۔
یہ یونیورسٹی آف انجینئرنگ سائنس اور آرکیٹیکچر برائے انڈر گریجویٹس کے لیے تعلیمی پروگرام پیش کرتی ہے ۔این ای ڈی یونیورسٹی ایسوسی ایشن آف کامن ویلتھ یونیورسٹیز آف یونائیٹڈ کنگڈم کی ممبر بھی ہے این ای ڈی یونیورسٹی کے 3کیمپس ہیں ۔
پہلا جسے مین کیمپس کہتے ہیں دوسرا جسے سٹی کیمپس کا نام دیا گیا ہے 

اور تیسرا ایل ای جے کیمپس کے نام سے مشہور ہے ۔
اس یونیورسٹی نے کہیں مشہورومعروف انجینئرز اور پروفیشنلز کو تعلیم دی ہے جنہوں نے مختلف ملکوں میں جاکر پاکستان کا نام روشن کیا ہے اور پاکستان میں بھی اہم عہدوں پر خدمات انجام دی ہیں اور کہیں ہم پروجیکٹس میں اس یونیورسٹی کے فارغ التحصیل اسٹوڈنٹس کا بطور انجینئر نام آتا ہے ۔سندھ کے وزیر اعلی سید مراد علی شاہ بھی اس یونیورسٹی کے ایسے سٹوڈنٹ ہیں جنہوں نے اس یونیورسٹی کا نام روشن کیا اور وہ خود کو خوش قسمت سمجھتے ہیں کہ انہیں این ای ڈی یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کرنے کا 

موقع اور اعزاز حاصل ہوا ۔این ای ڈی یونیورسٹی کے قابل اور ذہین طلبہ جنہوں نے پاکستان اور بیرون ملک اپنی ذہانت قابلیت اور صلاحیتوں کا لوہا منوایا ان کا کیریئر یہاں کے بہترین قابل اساتذہ کی محنت کا نتیجہ ہے بےشک یونیورسٹی کے اساتذہ نے ہر دور میں یہاں کے اسٹوڈنٹس کی دانت کابلیت اور صلاحیتوں کو نکھارنے کے لئے بھرپور محنت کی ۔جہاں کے اساتذہ ہی ہیں جن کی محنت کی بدولت یہ یونیورسٹی ہردور میں ایک اعلی تعلیم فراہم کرنے والی مثالی یونیورسٹی کے طور پر پہچانی گئی اور آج بھی اس یونیورسٹی کا ایک الگ منفرد مقام ہے ۔

 

OUR       UNIVERSITY

VISION       &       MISSION

UNIVERSITY       ORGANIZATION

FACULTIES             &             DEPARTMENTS

ACADEMIC             CALENDER

ACADEMIC                 PROGRAMMES

ENGR.                 ABUL                 KALAM                 LIBRARY

RESEARCH                     JOURNALS

VIRTUAL                    REALITY                     CENTRE

ORIC’S                WEBSITE

T        I        S        C

STUDENT  SOCIETIES

EXAMINATION                     RESULTS

EXAMINATION                     FAQs

SPORTS                     FACILITIES


LATEST NEWS

 
October 19, 2019

Admission 2019 – Call List Against Vacant Seats in Self Finance

 
October 18, 2019

Direct Admission in 3rd Year of B.E. (Mechanical Engg.)

Notice ] – [ Sample Test paper ]

 
October 17, 2019

Notice – Hostel Accommodation Fees for Fall Semester 2019

 
October 16, 2019

Notice – Change of Discipline (CoD/RoD)

 
October 15, 2019

Notice – Extension of date for Phase-I, Fall Semester 2019

 
 

LATEST EVENTS

 

December 11 & 12, 2019

3rd International Conference on Advance Materials & Process Engineering (AMPE-2019), organized by Department of Chemical Engineering and Polymer & Petrochemical Engineering
Flyer ] – [ Website ]

 

December 20-21, 2019

NED-Women Conference 2019: Perspectives on Women Development between 20-21 December 2019, in Karachi

 
 

Events Archives

 

  •  

 

  •  

 

  •  

  •  

 

  •  

 

  •