سعودی عرب نے ایک مرتبہ پھر اچھے اور مخلص دوست ہونے کا ثبوت دیا ہے، اپوزیشن کو منفی بیان بازی سے گریز کرنا چاہیے:

سعودی عرب نے ایک مرتبہ پھر اچھے اور مخلص دوست ہونے کا ثبوت دیا ہے، اپوزیشن کو منفی بیان بازی سے گریز کرنا چاہیے: امتیاز حسین (چیف ایگزیکٹو وقاص انٹر پرائزز/ گرین شائن فرٹیلائزر/ کوارڈی نیٹر ایوان صنعت و تجارت منڈی بہاء الدین) سعودی عرب کی طرف سے اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری پاکستانی معیشت مزید پڑھیں

بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

بلوچستان کی نومنتخب 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ گورنر ہاوس میں منعقد ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے وزرا سے حلف لیا۔ تقریب میں وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی و ارکان صوبائی اسمبلی شریک ہوئے۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے سعودی معاون وزیر دفاع مزید پڑھیں

کراچی: غیر ملکیوں پر خودکش حملہ ناکام، 2 ہلاک، 1 گارڈ بھی دم توڑ گیا

کراچی کے علاقے لانڈھی مانسہرہ کالونی میں گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے، دھماکے میں دو افراد ہلاک اور دو سکیورٹی گارڈز سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے ایک گارڈ چل بسا۔ پولیس کے مطابق ایک دہشت گرد نے خود کو اڑایا، دوسرے کو پولیس نے فائرنگ کرکے ہلاک کیا، خود کش حملہ مزید پڑھیں

اپوزیشن اراکین بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے خوفزدہ ہیں اسی وجہ سے انہوں نے بی بی آصفہ بھٹو زرداری کے حلف اٹھاتے وقت ایوان میں شور شرابہ کیا۔

 اسلام آباد (19 اپریل 2024) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جمعہ کے روز قومی اسمبلی میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دئیے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اپوزیشن اراکین بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے خوفزدہ ہیں اسی وجہ سے انہوں نے بی بی آصفہ بھٹو زرداری کے حلف اٹھاتے وقت مزید پڑھیں

سکھر حیدرآباد موٹروے کو جلد از جلد مکمل کیا جائے، وفاقی حکومت سے وزیر منصوبابندی و ترقیات ناصر حسین شاہ کی درخواست

کراچی ۔ مور خہ 19 اپریل 2024 سکھر حیدرآباد موٹروے کو جلد از جلد مکمل کیا جائے، وفاقی حکومت سے وزیر منصوبابندی و ترقیات ناصر حسین شاہ کی درخواست دوسرے منصوبوں کے ساتھ سکھر حیدرآباد موٹروے کو بھی ایس آئی ایف سی کے ذریعے ترجیح دی جائے، ناصر حسین شاہ کراچی (): صوبائی وزیر ترقیات مزید پڑھیں