مقامی صحافی حاجی محمد افضال مہر کی والدہ گزشتہ روز انتقال کر گئیں مرحومہ کی نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر کے علماء کرام عوامی سماجی حلقوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے )مقامی صحافی حاجی محمد افضال مہر کی والدہ گزشتہ روز انتقال کر گئیں مرحومہ کی نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر کے علماء کرام عوامی سماجی حلقوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔مرحومہ کو نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔