24

بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی نائب صدر میر عبدالرؤف رند اور رکن صوبائی اسمبلی ماہ جبین شیران کی ملاقات

کوئٹہ ۔ وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار میڈم زبیدہ جلال سے بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی نائب صدر میر عبدالرؤف رند اور رکن صوبائی اسمبلی ماہ جبین شیران کی ملاقات علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال، اس موقع پر واجہ ندیم آزاد، ایڈوکیٹ عبدالہادی کاکڑ چیئرمین گرین پاکستان مومنٹ فورم بھی موجود ہیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں