29

اسسٹنٹ کمشنر مومن آباد کی بورڈ حکام کے ہمراہ اورنگی ٹاون میں نقل مافیہ کے خلاف کارروائی۔ واٹر بورڈ کے ملازم سمیت تین ملزمان گرفتار

اسسٹنٹ کمشنر مومن آباد کی بورڈ حکام کے ہمراہ اورنگی ٹاون میں نقل مافیہ کے خلاف کاروائی. واٹر بورڈ کے ملازم سمیت تین ملزمان گرفتار لیپ ٹاپز ، موبائلز، فوٹو سٹیٹ میشن اور دیگر مواد برآمد، اسسٹنٹ کمشنر مومن آباد. ملزمان ایک گھر میں بیٹھ کر پرچے حل کروا کر طالبعلموں کو فراہم کر رہے تھے، اسسٹنٹ کمشنر مومن آباد. ملزمان اورنگی ٹائون میں معراج صدیقی نامی شخص کے آلہ کار تھے، اسسٹنٹ کمشنر مومن آباد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں