42

اپوزیشن اراکین سندھ اسمبلی کے مابین اصغر علی شاہ اسٹیڈیم میں کرکٹ میچ

اپوزیشن اراکین سندھ اسمبلی کے مابین اصغر علی شاہ اسٹیڈیم میں کرکٹ میچ کا انعقاد، رُکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی سمیت پاکستان تحریک انصاف، ایم کیو ایم اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کے ایم پی ایز کی شرکت۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں