36

مسلم انسٹیٹوٹ MUSLIM Institute کے زیرِ اہتمام بیس ہزار سے زیادہ مسلمانوں نے انسانوں سے بنی پہلی علامتی مسجد بنا کر پوری دنیا کو پیغام دے دیا ہے کے مساجد امن کا نشان ہیں

آج دربار حضرت سلطان باہو رخ ، ضلع جھنگ پاکستان میں مسلم انسٹیٹوٹ MUSLIM Institute کے زیرِ اہتمام پورے پاکستان سے بیس ہزار سے زیادہ مسلمانوں نے انسانوں سے بنی پہلی علامتی مسجد بنا کر پوری دنیا کو پیغام دے دیا ہے کے مساجد امن کا نشان ہیں : اسلام امن ہے : مسلمان پُر امن ہیں : اورکرائسٹ چرچ نیوزی لینڈ کی النور مسجد کا ماڈل بنا کر شہداء کرائسٹ چرچ کے لئے فاتحہ حوانی و دعا کی گئی اور ان شھداء کی قربانیوں کوحراجِ عقیدت پیش کیا اور ایک زبان ہو کر با آوازِ بلند اللّٰه اکبرکی صدائیں بلند کیں اور حضور نبی اکرم صل اللّٰه ُ علیہ وآلہٖ وسلم پہ درود پاک با آواز ِ بلند پڑ ھ کر دنیا کو بتا دیا کے مسلمان پر امن ہیں اور ہم سب مسلمان ایک ہیں اور انشاءاللّٰه ہم سب ایک رہیں گے :




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں