47

حکومت کی معاشی ٹیم کو تجربہ تو وقت کے ساتھ آجائے گا اہلیت کا کیا ہوگا؟

حکومت کے لئے تو ٹھیک ہے لیکن معاشی مشکلات حل ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں مسلم لیگ نون کی حکومت جس طرح ملک کی معیشت چلا رہی تھی قرضے لے رہی تھی آج بھی وہی تسلسل ہے موجودہ حکومت کی معاشی ٹیم کے پاس تجربہ نہیں ہے چلی تجربہ تو وقت کے ساتھ آجائے گا لیکن اہلیت کا کیا ہوگا؟
تحریک انصاف کی حکومت میں اہلیت کا شدید فقدان ہے۔ یہ باتیں ڈاکٹرفرخ سلیم نے اب تک ٹی وی کے پروگرام میں میزبان فریحہ ادریس کے سوالوں کے جواب میں کہی ہیں۔ اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ حکومت معاشی الجھنوں کو سلجھانے میں کیوں کامیاب نظر نہیں آرہی اور معاشی ماہرین حکومت کی معاشی ٹیم کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں