40

اٹلی کے سفیر پاکستانی لباس میں

پاکستان اور اٹلی کے دوستانہ تعلقات کے استحکام اور فروغ کے لیے کوشاں اور سرگرم اٹلی کے سفیر مسٹر سٹیفانو پونٹی کاروو پاکستانی لباس زیب تن کرکے بالکل غیر ملکی نہیں لگتے ایک شادی کی تقریب میں جانے کے لیے انہوں نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ پاکستانی ملبوسات زیب تن کیے اور انہیں دیکھ کر سب خوش ہوئے اور ان کے ذوق اور پاکستان دوستی کے جذبے کی تعریف کی گئی ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں