115

گلوکارہ علیزے راجپوت کی سالگرہ لاہور میں منائی گئی۔ رپورٹ صدف رانا

آرٹسٹ علیزے راجپوت کی سالگرہ ماڈل ٹاؤن لاھور مے منائی گئی سالگرہ کی تقریب مے شوبز اور فیشن اانڈسٹری ک علاوہ دیگر لوگو نے شرکت کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور بعد مے مہمان کی پر تکلف بار بی کیو اور کھانے سے تواضع کی گئی تمام مہمانوں نے علیزے راجپوت کے لئے لئے نیک خواہشات اور تمناؤں کا اظہار کیا پروگرام کے آخر میں موسیقی کے خوبصورت پروگرام سے حاضرین کو محظوظ کیا گیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں