62

خوبصورت اداکار شجاع سمیع ۔۔۔۔ دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان

مشہور اداکار شجاع سمیع تیزی سے شہرت کی بلندیوں کی جانب سفر کرنے والے خوش قسمت فنکار ہیں ان کا تعلق کراچی سے ہے۔ وہ منٹو اور مالک کے ساتھ ساتھ، بےشرم جیسی مقبول ڈرامہ سیریل میں کام کرچکے ہیں۔ اس کے علاوہ کہیں کمرشلز میں بھی وہ اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر چکے ہیں۔ وہ کونسا لیزر سے دور بھاگنے والے فنکار ہیں ۔اس لئے متعدد آفرز ٹھکرا چکے ہیں وہ منفرد اور اچھوتے کردار کرنا چاہتے ہیں۔ وہ سوشل میڈیا پر بہت متحرک اور فعال ہیں خوش گفتار خوش مزاج انسان ہیں مخلص طبیعت کے مالک اور خوف خدا رکھتے ہیں دوسروں کی مدد کرکے خوشی محسوس کرتے ہیں سینئر اور جونیئر فنکار ان سے بہت متاثر ہیں اور ان کی تعریف کرتے ہیں ۔آنے والے دنوں میں ان سے مزید بہت اچھے کام کی توقع کی جا رہی ہے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں