67

نئی فلم محبت کے انگارے کی تقریب رونمائی

خصوصی رپورٹ مختاراحمد لاہور

آرکے پروڈکشنز اینڈ فیشن سٹوڈیو کی آفس اوپنگ کی افتتاحی تقریب میں پاکستان فلم انڈسری کے مشہور فلم سٹار ولی بخاری سلطان بلا دیا مکہ جلوه اور شوبز کے ڈھیر وں ستاروں کے ساتھ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی اور مسلم لیگ ن کلچر ونگز کے صدر محمد عتیق ملک کے ساتھ مختار احمدchairman PEFA اور رائل نیوز چنیل وسیم حسن اور ڈاکٹر سلمان منچلے بینڈ اور آرکے پروڈکشنز کے زیر اعتمام فلم محبت کے انگارے کی تقریب رونمائی میں ڈاریکٹر ممتاز حسین رائٹر عاصرادیب پروڈیوسر جانی نرالا نے شرکت کرکے محفل کو چار چاند لگا دیئے۔

مزید بات کرتے ھوئے آرکے پروڈکشنز کے ڈرائیرکٹر خرم شہزاد نے کہا کے ھماری پروڈکشنز کا موقف صرف نیو چہروں کو متعارف کروانا هے جن میں کچھ کرنے کا جنون هے لیکن کسی وجہ سے وه آگے آپاتے اگر آنا بھی چاھیں تو مختلف قسم کے تقاضوں کی وجہ سے وہ اپنے جنون اور لگن کو ختم کر بیٹھے ہیں ھماری ٹیم ایسے چہروں ایسی آوازوں کو تلاش کرکے اُنھیں وہ مقام دلانا چاھتی ھے جو ان کا حق ھے اور آنے والے وقت میں یہ پروڈکشنز دوستوں کی دعاؤں اور اپنے کام کی وجہ سے اپنا ایک مقام پیدا کرے گی مزید اُنھوں نے کہا کے ھمارے آنے والے مختلف پرجیکٹس میں ادبی ڈرامے فیشن شوز اور مختلف اُردو فلمیں ھیں جو اپنے ملک کی ثقافت کو متعارف کروائیں گی اللہ ھماری اس کوشش کو کامیاب کرے آمین




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں