11

نیوزی لینڈ کی مساجد پر حملے پر وسیم اکرم کی اہلیہ کا شدید غصے کا اظہار

نیوزی لینڈ میں مساجد پر آسٹریلوی دہشتگرد کے حملے کے بعد پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے دہشتگرد کے بارے میں ٹویٹ کیا ہے
جس میں انہوں نے کہا ہے کہ کے حملہ اور ناصرف اسٹریلیا بلکہ پوری انسانیت کے لیے شرم کا باعث ہے۔یاد رہے کہ وسیم اکرم کی دوسری اہلیہ شنیرا اکرم کا تعلق آسٹریلیا سے ہے اور نیوزی لینڈ میں مساجد پر جس دہشتگرد حملہ کیا اس کی شناخت بھی ایک آسٹریلوی باشندے کے طور پر ہوئی ہے

کیٹاگری میں : Home

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں