106

ورجینیا امریکا میں صحافیوں کی تنظیم PAPA کی تقریب

رپورٹ ۔ شمیم بانو ۔امریکا

ورجینیا امریکہ میں صحافیوں کی تنظیم پاپا کی تقریب میں نومنتخب صدر اسد حسن سبکدوش ہونے والے صدر خرم شہزاد نائب صدر وزیراعظم یوسف چوہدری جنرل سیکرٹری عظیم احمد عمران جیو انور اقبال ۔افسر امام مصدق مہدی پی ٹی آئی لیڈر پنجاب ۔۔رمیش سنگھ خالصہ چیئرمین سکھ کمیونٹی پاکستان اور دیگر لوگوں نے

شرکت کی ۔اس موقع پر پی ٹی آئی کے مصدق مہدی کا کہنا تھا وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان میں مثبت تبدیلی آ رہی ہے پاکستان کے حالات پہلے سے بہتر ہو رہے ہیں کراچی کے حالات کے بارے میں نے کہا کہ یہ اہم قیمتی جس نے کراچی کے حالات خراب کر رکھے تھے اب صورتحال بہت بہتر ہے انہوں نے کہا کہ عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی وجہ سے پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن ہو رہا ہے یہ پاکستان کے اصل ہی رہی اور ان پر ہر پاکستانی کو فخر ہے اس موقع پر امیر سنگھ خالصہ چیئرمین سکھ کمیونٹی پاکستان نے بھی خطاب کیا اور اقلیتوں کے لئے حکومت پاکستان کے اقدامات کو سراہا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں