کوئٹہ گلیڈیئٹر فائنل میچ میں اپنی کاکردگی برقرار رکھ کر کامیابی حاصل کرے گی۔ جام کمال

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈیئٹر کی شاندار کارکردگی پر کھلاڑیوں کو مبارکباد ۔ٹیم نے پی ایس ایل کے فائنل میچ میں جگہ بنا کر دل جیت لیۓ۔ کوئٹہ گلیڈیئٹر نے پورے ٹورنامنٹ میں بہترین کھیل پیش کیا۔ ٹیم فائنل میچ میں اپنی کاکردگی برقرار رکھ کر کامیابی حاصل کرے گی۔ جام کمال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں