ایتھوپین ائیر لائن کا بدقسمت طیارہ ۔۔۔۔۔حادثے کے مناظر

ایتھوپین ائیر لائن کا وہ بدقسمت طیارہ جس میں سوار تمام مسافروں اور عملے کے ارکان جاں بحق ہوگئے اس کی تباہی کے خصوصی مناظر تصویر ویڈیو سامنے آگئی ہیں۔ حادثے کی وجوہات کا تعین فوری طور پر نہیں ہوسکا۔ سول ایوی ایشن بوئنگ طیارے کی کمپنی سمیت تمام متعلقہ اداروں نے تحقیقات شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں