وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا عوامی انداز

سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ اپنی عوامی سیاست کی وجہ سے شہریوں میں بے حد مقبولیت حاصل کرتے جا رہے ہیں وہ اکثر عوامی مقامات پر شہریوں کے درمیان گھل ل مل جاتے ہیں اور ان سے ان کے معاملات پر بات چیت کرتے ہیں ۔نوجوانوں کے ساتھ مختلف علاقوں میں جاکر کرکٹ کھیلتے ہیں بیٹنگ کرتے ہیں جو کہ چھکے لگاتے ہیں دو خاص طور پر نوجوان اور بچے ان کے عوامی انداز کو پسند کرتے ہیں ان کو اپنے مسائل اور اپنے علاقے کی مشکلات سے آگاہ کرتے ہیں جن پر وزیراعلی فوری طور پر احکامات بھی جاری کرتے ہیں وزیراعلیٰ نے کراچی سمیت سندھ بھر میں ترقیاتی کاموں کو تیز کرنے اور کھیلوں کے میدانوں کو آباد رکھنے کے لئے خصوصی ہدایات جاری کی ہیں جن کے مثبت اثرات رونما ہو رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں