سرل فارما کی ادویات کو غیرمعیاری قرار دے دیا گیا

غیر معیاری قرار دی جانے والی ادویات کی فروخت فوری طور پر بند کرنے اور ان کا سٹاک مارکیٹ سے اٹھانے کا حکم ۔ فیصلہ حکومت نے ڈرگ لیبارٹری کی رپورٹ آنے کے بعد کیا ۔ مذکورہ کمپنی نے بھی اپنی غلطی کو تسلیم کر لیا ۔ مختلف ادویات کو غیرمعیاری قرار دے دیا گیا ۔ ایسی ادویات کے استعمال سے انسانی جان کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے ۔ ان ادویات کو مارکیٹ سے اٹھانے اور فروخت پر پابندی لگانے کا حکم دیا گیا ہے. میڈیا رپورٹس کے ذریعے عوام میں آگہی اور شعور پیدا کیا جا رہا ہے کہ جن ادویات کو جعلی اور غیر معیاری قرار دیا گیا ہے ان کا استعمال نہ کیا جائے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں