16

ذہین محنتی اور بے مثال افسر ۔۔۔۔۔ریاض الدین قریشی

ذہانت قابلیت اور فرض شناسی ورثے میں لے کر آنے والے بے مثال افسر ریاض الدین قریشی کا نام سرکاری حلقوں میں کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے وہ اپنی ان تھک محنت لگن اور دیانت داری سے کام کرتے ہوئے کامیابی کی شاہراہ پر گامزن ہے ان کا اثر کاری کیریئر شاندار خدمات سے عبارت ہے وہ اسلام آباد سے کراچی تک انتہائی عزت اور احترام کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں مجھے سودے پر بھی فائز ہوتے ہیں وہاں پر ان کا کام اور کارکردگی بولتی ہے جیو پاکستان ڈاٹ کام ادارہ اپنی انتظامیہ قارئین کی جانب سے ریاض الدین قریشی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہے اور مستقبل میں ان کی مزید کامیابیوں اور نیک نامی کے لئے دعا گو ہے

کیٹاگری میں : Home

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں