69

محکمہ لیبر نے سندھ میں مزدوروں کے پیسے اسٹاک ایکسچینج میں ڈبو دیئے

محکمہ لیبر نے چار مختلف فنڈز میں 87 کروڑ 50 لاکھ روپے کی سرمایہ کاری کی، اسٹاک ایکسچینج میں مندی کے باعث محکمے کے تقریباً 10 کروڑ ڈوب گئے، اسٹاک ایکسچینج میں مزدوروں کے سوشل ویلفیئر کی رقم سے سرمایہ کاری کی گئی، اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کے لئے کمیٹی تشکیل دی گئی، وزیر محنت مرتضیٰ بلوچ کے کوآرڈینیٹر شاہ جہان شیخ کو بھی بورڈ کا حصہ بنا دیا گیا،  مزدوروں کا کوئی نمائندہ کمیٹی میں شامل نہیں کیا گیا،  مزدوروں کی رقم ڈوبنے پر وزیر محنت مرتضیٰ بلوچ خاموش ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں