ویسٹرن اوپیرا اور صوفی ازم کو یکجا کرنے والی دنیا کی منفرد گلوکارہ سائرہ پیٹر کی شاندار پرفارمنس

دنیا بھر میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے یوں تو کہیں منفرد اور مشہور گلوکار آئے ہیں لیکن جو منفرد اعزاز پاکستان کی گلوکارہ سائرہ پیٹر نے حاصل کیا ہے وہ اس سے پہلے کوئی حاصل نہیں کر سکا ۔سائرہ پیٹر پاکستان کی نہیں دنیا کی پہلی گلوکارہ ہیں جنہوں نے ویسٹرن اوپیرا اور صوفی ازم کو یکجا کر کے منفرد انداز سے سامعین کے سامنے پیش کیا ہے وہ اپنی خوبصورت پرفارمنس سے سننے والوں کے دل جیت لیتی ہیں ۔دنیا بھر میں ان کے مداحوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے وہ جہاں جہاں پرفارم کرتی ہیں وہاں وہاں ان کی دھوم مچ جاتی ہے بلاشبہ وہ دور حاضر کی ایک منفرد اور مقبول گلوکارہ ہیں ۔


Saira Peter is the world’s first performing artist who has combined the devotional genre of Sufi Music, a tradition of East with the Western Opera singing style. Her recent performance at the National Music Mela organized by the PNCA in Islamabad earned her praise and admiration of music loving audience.The stage and the audience were set and awaiting Saira’s performance. And as she sang one song after the other, the audience were enthralled by her performance, especially in operatic style.  The musical concert intensified and soon the crowd were cheering, chanting and dancing to the moving tunes and vocal magic of the sufi opera singer




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

Website Protected by Spam Master