38

بیرسٹر صبغت اللہ قادری اور واجد شمس الحسن سمیت دیگر افراد کی لندن میں افطار ڈنر میں شرکت

لندن میں ممتاز آئینی اور قانونی ماہر بیرسٹر صبغت اللہ قادری اور برطانیہ میں پاکستان کے سابق سفیر واجد شمس الحسن ،فیس صدیقی،ثاقب سومرو اور دیگر دوست نے افطار ڈنر میں شرکت کی اور خوشگوار موڈ میں اہم سیاسی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں