33

کاشف گرامی کو زندگی کے نئے سفر کا آغاز مبارک

پاکستان کے مشہور و معروف گرامی خاندان کے چشم وچراغ کاشف گرامی نے زندگی کے نئے سفر کا آغاز کردیا ہے دوستوں اور ساتھیوں نے انہیں زندگی کے نئے سفر کے آغاز پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے کاشف گرامی ایک انتہائی خوش مزاج خوش گفتار و خوش لباس اور ملنسار انسان ہیں کراچی کے ادبی اور سماجی حلقوں میں ان کی اپنی پہچان ہے سیاسی تجارتی اور صحافتی حلقوں میں بھی ان کے احباب کی وسیع تعداد ہے وہ ملک و قوم کے لئے مثبت خیالات رکھتے ہیں الگ سوچ اور فکر کا احساس کراتے ہیں شہر صوبے اور ملک کی بہتری اور خوشحالی کے خواہاں ہیں اللہ انہیں اپنی زندگی کے نئے سفر میں ڈھیروں خوشیاں دے اور کامیاب رکھے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں